نہیں مجھے نہیں معلوم چیف جسٹس ثاقب نثار صاحب کیوں غصہ کا اظہار کررہے ہیں سینیٹرمشاہد اللہ خان
اخلاقی یا قانونی طور پر بابے کو یہ اختیار حاصل ہے کسی کو سسیلین مافیا گاڈفادر یا یہ ڈان کہی آج کا بابا نواز شریف کو پاناما میں سزا نہ دینے یا نہ دینے کے بعد اقامہ میں سزا دے رہا اور ان کے خلاف ریفرنس کھولتا ہے اور نیب کو ہدایت دیا ہے
اتوار 17 دسمبر 2017 15:33
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم چیف جسٹس ثاقب نثار صاحب کیوں غصہ کا اظہار کررہے ہیں آج کا بابا نواز شریف کو پاناما میں سزا نہ دینے یا نہ دینے کے بعد اقامہ میں سزا دے رہا اور ان کے خلاف ریفرنس کھولتا ہے اور نیب کو ہدایت دیا ہے، جبکہ ریفرنس دائر کرنے کا کام وہ عمران خان اور جہانگیر ترین کیلئے نہیں کرتا ، جہانگیر ترین کے خلاف ریفرنس کیوں نہیں بھجیے گئی ۔
مشاہد اللہ خان نے کہا کہ اخلاقی یا قانونی طور پر بابے کو یہ اختیار حاصل ہے کہ کسی کو سسیلین مافیا گاڈفادر یا یہ ڈان کہی دیکھنا چاہیے کہ نواز شریف کو درست طریقے سے ہٹایا گیا یا نہیں انہوں نے صرف اتنا کہا کہ انکے ساتھ انصاف نہیں ہواکچھ لوگوں کا خیال ہے آپکے ساتھ کچھ بھی ہو آپ کچھ نہ کہیں، اختلاف چوہدری نثار بھی کرتے ہیں اس میں ایسی کوئی بات نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کے عوام کے سب سے بڑے لیڈر نواز شریف ہیں، خواہش ہے کہ نواز شریف 2018میں بھی وزیر اعظم بنیں ، سینٹ الیکشن اور جنرل الیکشن وقت پر ہونے چاہیے۔سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ مریم نواز ، حمزہ شہباز سمیت سب کا لیڈر نواز شریف ہے، حدیبیہ پیپر ملز کیس میں ریلیف صرف شہباز شریف کو نہیں ملا کیس میں صرف شہباز شریف ہی نہیں بلکہ پورے خاندان کو ملوث کیا گیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.