پاکستانی نژاد امریکی خاتون پر داعش کی معاونت کا الزام،خاتون کی تردید
اتوار 17 دسمبر 2017 19:50
(جاری ہے)
اس خاتون نے مبینہ طور پر مارچ میں جعل سازی کر کے 85 ہزار ڈالرز سے زائد بینک سے قرض اور کریڈٹ کارڈ کے ذریعے حاصل کیے تا کہ بٹکوائین اور دیگر برقی رقوم خرید سکے۔
عدالتی دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ "خاتون نے پھر پاکستان، چین اور ترکی میں مختلف افراد اور مہبم اداروں کو ایسے طریقوں سے رقوم منتقل کیں جو ٹرانزیکشن کی رپورٹنگ کی ضروریات سے بچنے اور غیر قانونی طور پر حاصل کردہ رقم کی شناخت، ذریعہ اور منزل چھپانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں"۔مزید برآں رقوم کی اس ترسیل کا مقصد مبینہ طور پر داعش کو فائدہ پہنچانا اور بالآخر شام میں اس میں شمولیت حاصل کرنا تھا۔استغاثہ کا کہنا تھا کہ اس دوران زوبیا داعش کی متعدد پروپیگنڈا ویب سائٹس کو بھی دیکھتی رہیں، جنوری 2016ئ میں وہ سریئن امریکن میڈیکل سوسائٹی کے ساتھ بطورہ رضاکار اردن گئی تھیں۔استغاثہ نے مزید کہا کہ اس خاتون نے جون میں اپنے اہل خانہ کو بتائے بغیر ملازمت چھوڑی اور پھر جولائی میں حکام نے انھیں اس وقت جان ایف کینیڈی ہوائی اڈے پر روکا جب وہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد جانے والی ایک پرواز پر سوار ہونے جا رہی تھیں۔اس پرواز نے براستہ استنبول جانا تھا جو کہ شام جا کر داعش میں شمولیت اختیار کرنے والوں کے لیے ایک مرکزی پڑاو بھی تصور کیا جاتا ہے۔زوبیا کے وکیل اسٹیوو زیسوو کا کہنا ہے کہ وہ شامی پناہ گزینوں کی مدد کے لیے بیرون ملک پیسے بھیجتی رہیں۔ان کے بقول زوبیا شامی مہاجرین کی تکالیف کو دیکھ ان کی مدد کے لیے کچھ کرنے کا سوچا تھامتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
-
کولمبیا کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
مصنوعی ذہانت سے سعودی عرب میں 17 فیصد روزگار متاثرہوسکتے ہیں، ماہرین
-
امریکہ میں 10 سالہ بچے نے ماں کو گولی مارکرہلاک کردیا
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
-
امریکہ رفاح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا، انٹونی بلنکن
-
جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں، حماس رہنما
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.