سیاسی یتیم متحدہ مجلس عمل پر منفی بیان بازی سے اپنا قدبڑھانا چاہتے ہیں، جمعیت علما پاکستان
اتوار 17 دسمبر 2017 20:09
(جاری ہے)
چونکہ وہ گھر کے رہیں گے نہ گھاٹ کے۔
کراچی سے واپسی پر مختلف وفود سے ملاقاتوں میں مولانا محمد خان لغاری نے کہا کہ جمعیت علما پاکستان اور قائد ملت اسلامیہ علامہ شاہ احمد نورانی مرحوم کا نام استعمال کررہے ہیں۔ جس پر متعدد بار کہا گیا ہے کہ وہ اپنا ’’ب فارم‘‘ دیکھیں کہ جے یوپی کے مرکزی سیکرٹری جنرل شاہ اویس نورانی اور وہ خود کہاں ہیں ان کا کہنا تھا بغض اور عہدہ پرستی کی بیماری نے مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو تقسیم کیا ہے۔ ورنہ سیکولر جماعتوں کو من مانیاںکرنے کا موقع نہ ملتا اورنظام مصطفی اب تک نافذ ہوچکا ہوتا۔محمد خان لغاری نے کہا کہ ایم ایم اے کی بحالی کا سہرا تمام قائدین کے سر ہے، جنہوں نے متحدہ مجلس عمل کی ضرورت کو محسوس کیا اور اس کی بحالی اور فعالیت کا اعلان ایم ایم اے کے بانی صدر علامہ شاہ احمدنورانی کے گھر سے شروع کیا۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹے گروپوںکے لئے بہتر موقع ہوگا کہ وہ اپنی اصل جماعتوں میں شامل ہوجائیں۔اس سے تقسیم کا تاثر بھی ختم ہوجائے گا۔اور یہ خود ان کے لئے بھی بہتر ہوگا۔ چونکہ کاغذی جماعتوں کے پاس نئے انتخابی قوانین کے مطابق الیکشن کمشن کی رجسٹریشن کاکارڈ بھی ان کے پاس نہیں رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.