تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ترقیاتی وسائل اور سماجی خدمات کے معیار کو بری طرح متاثر کرتی ہے،ساجدہ مشتاق
اتوار 17 دسمبر 2017 20:17
(جاری ہے)
اُنہوں نے ان خیالات کاا ظہار اپنے دفتر میں دی جانے والی ایک میڈیا بریفنگ کے دوران کیا جسمیں نو منتخب چیئرمین پریس کلب چودھری امجد پرویز چٹھہ ، جنرل سیکرٹری حافظ محمد عزیز الرحمن ،دیگر عہدہ دار اور بزرگ صحافی رانا یوسف وحید، نے شرکت کی ۔
ڈی او پاپولیشن ویلفیئر نے کہا کہ اگرچہ مسلسل اقدامات کی بدولت آبادی کی شرح اضافہ میں خاطر خواہ کمی آئی ہے ۔تاہم ابھی بھی اس کو مزید کم کرنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ وسائل اور آبادی میں خوشگوار توازن قائم ہو اور ہر پاکستانی کو جدید زندگی کی تمام بنیادی سہولیات بشمول معیاری تعلیم ،میڈیکل سروسز اور دیگر سماجی خدمات اس کے گھر کی دہلیز پر بھی مل سکیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.