شیخ رشید نےاسٹیج پرعمران خان کوراناثناءاللہ کاخصوصی ذکرکرنےکی فرمائش کی
عوام ہاتھ کھڑا کرکے بتائیں کہ کیا شکل سے راناثناء اللہ ڈاکو لگتا ہے یا نہیں؟پنجاب کا وزیرقانون ، جو پاکستان کا سب سے بڑاڈاکو ہے۔اوکاڑا میں عوامی جلسہ سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ اتوار 17 دسمبر 2017 20:39
(جاری ہے)
تم کیاہو؟ تم شریف برادران کے وزیراعظم ہوکیا؟۔
انہوں نے کہاکہ اسحاق ڈار،نوازشریف ،شہبازشریف سب کے بیٹے ارب پتی ہیں۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف اس قوم کے مجرم ہیں ۔خواجہ آصف بھی 15لاکھ روپے دبئی سے لیتاہے اس کو بھی پوچھوں گا۔خواجہ سعد رفیق کو بھی پوچھوں گا آپ کے پاس پرائزبانڈ کہاں سے آئے۔شہبازشریف تمہارا ڈرامہ ختم ہوچکا ۔انہوں نے کہاکہ ہم شہبازشریف کیخلاف نیب میں جائیں گے ان کیخلاف نئی چیزیں آئی ہیں۔شہبازشریف ایمپائروں کو بھی ساتھ ملالو پھر بھی تمہیں شکست دیں گے۔عمران خان نے کہاکہ نوازشریف تم تحریک چلانے جارہے ہو؟ توپھر کیوں الیکشن نہیں کروا رہے ہو؟ اپنے درباری سے کہو کہ الیکشن کرواؤ۔ میں چیلنج کرتاہوں۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔تم عدلیہ کیخلاف نکلو میں تمہارے خلاف نکلوں گا۔نوازشریف یاد رکھیں کوئی بزدل تحریک نہیں چلاتا۔مشرف کیخلاف نوازشریف نے کونسی تحریک چلائی تھی؟۔۔ ویڈیو بھی دیکھیںمزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.