پیر سیال شریف کی تحریک ختم نبوت کا دوسرا فیز 24 دسمبر کو شروع ہو گا
عاشقان رسول ختم نبوت کے غداروں کا تعاقب جاری رکھیں گے، سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تلوار شہباز شریف کے سر پر لٹک رہی ہے پنجاب کے قاتل حکمرانوں کو ماڈل ٹاؤن اور فیض آباد کے شہداء کا حساب اور جواب دینا پڑے گا،حامد رضا
اتوار 17 دسمبر 2017 21:33
(جاری ہے)
نواز شریف بھی ترین کی تقلید کریں۔ ن لیگ نے ملک کو ناکام منصوبوں کا قبرستان بنا دیا ہے۔
2018 بڑے فیصلوں کا سال ہے۔ ن لیگی حکومت اپنے اقتدار کے لئے جانیں لے رہی ہے جبکہ فوج ملک بچانے کے لئے جانیں دے رہی ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ نمائشی جمہوریت نے دو فیصد حکمران اشرافیہ کو امیر ترین طبقہ بنا دیا ہے۔ موجودہ گلے سڑے فرسودہ نظام سے نجات میں ہی ملک و قوم کی خیر ہے۔ جمہوری آمروں نے آمرانہ جمہوریت کو فروغ دیا ہے۔ نواز شریف کا نظریہ حرام کی دولت کے بل بوتے پر اقتدار حاصل کرنا اور اقدار کے ذریعے اپنی دولت میں اضافہ کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.