لاہور ، آئی جی پنجاب کا کوئٹہ دھماکہ کے بعد پنجاب بھر میں سیکورٹی سخت کرنے کا حکم
اتوار 17 دسمبر 2017 23:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ دھماکہ کے بعد آئی جی پنجاب کیپٹن(ر) عارف نوازنے سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کے ساتھ ساتھ تمام افسران کو خود اقلیتی عبادت گاہوں کا جائزہ لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر گردونواح میں سرچ آپریشن کٍریں۔
یاد رہے کہ آئی جی پنجاب کی جانب سے تین روز قبل بھی ہدایت کی گئی تھی کہ عبادت گاہوں کے ارد گرد سفید کپڑوں میں سپاہی تعینات کئے جائیں تاکہ کوئی مشکوک شخص نظر آئے تو فوری طور پر متعلقہ تھانے کے حوالے کردیں۔اسی حوالے سے گزشتہ روز کوئٹہ میں دھماکہ ہوا تو اس کے بعد آئی جی کی جانب سے احکامات جاری کئے گئے اور تمام ڈی پی او کو حکم دیا گیا کہ وہ خود جا کر تمام عبادت گاہوں کا وزٹ کریں اور سیکورٹی فول پروف بنائیں تاکہ کرسمس کے موقع پر کسی بھی قسم کے حادثے سے بچا جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.