سعودی عرب ،ایران اورمتحدہ عرب امارات کی کوئٹہ میں چر چ پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت ،
جانی نقصان پر اظہار افسوس ، پاکستانی حکومت اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ واقعے پراظہار تعزیت
پیر 18 دسمبر 2017 15:33
(جاری ہے)
وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیا ن میں واقعے پر پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اس مجرمانہ اور ظالمانہ اقدام کے خلاف پاکستان کی حمایت کااظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ متحدہ عرب امارات سیکورٹی اور استحکام کیلئے تمام اقدامات کرے گا۔
متحدہ عرب امارات ہر قسم کے تشدد اور دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے ۔بیان میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسیمی کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کوئٹہ میں چر چ پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے اور ہم متاثرہ بہادرخاندانوں اور پاکستانی حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہیں۔ترجمان نے کہاکہ ایران ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
تائیوان کی ''آزادی'' مسترد‘چین کا حصہ ہے اورکوئی راستہ نہیں‘صدر
-
کابینہ میں ردوبدل‘بین الصوبائی رابطہ قلمدان احسن اقبال سے رانا ثناء اللہ کو منتقل
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
صفائی چاہیے تو پیسے نکالیں
-
اگر بانی پی ٹی آئی سمجھتے کہ ہرچیز بلڈوز کرکے ہرچیز پر قابض ہوجائیں گے تویہ ممکن نہیں
-
غزہ: جنگ اور خطرات کے باعث امدادی ادارے خوراک تقسیم کرنے میں ناکام
-
جنسی عمل سے لگنے والی بیماریوں میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں قیامت خیز گرمی کی لہر کے دوران لوڈشیڈنگ کا جن بھی بے قابو ہو گیا
-
برطانیہ میں ’ترسیل انصاف میں بدترین غلطیوں میں سے ایک‘ پر معذرت
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات ہوگی تو اسیران کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.