وزیر اعظم نے ضلع خوشاب میں یونیورسٹی یا یونیورسٹی کیمپس کے قیام سے متعلق 8رکنی جائزہ کمیٹی تشکیل دے دی
پیر 18 دسمبر 2017 21:05
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پنجاب کے ضلع خوشاب میں اعلی تعلیمی سہولتوں کی فوری فراہمی سے متعلق چیئر مین ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد کی سربراہی میں 8رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جو ضلع خوشاب میں موجود اعلی تعلیم سے متعلق سہولتوں کا جائزہ لے گی اور مذکورہ ضلع میں یونیورسٹی یا یونیورسٹی کیمپس کے قیام کیلئے اپنی شفارشات کے ساتھ15روز میں تفصیلی رپورٹ دے گی۔
اس کمیٹی میں ارکان اسمبلی ملک شاکر بشیر اعوان ، ملک محمد عزیر خان ، رکن پنجاب اسمبلی ملک آصف بھا اعوان ، وائس چانسلر پی ایم اے ایس ۔اے ار آئی یویا انکا نمائندہ، یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے وائس چانسلر یا انکا نمائندہ اور ڈپٹی کمشنر خوشاب شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.