پاکستان میں 10برسوں کے دوران 1088 بچے پولیوکا شکار ہوئے‘
آزاد جموں و کشمیرمیں کوئی کیس سامنے نہیں آیا ایمرجنسی آپریشن سینٹر فار پولیو سندھ سے حاصل کر دہ اعدادوشمار
جمعہ 22 دسمبر 2017 14:55
(جاری ہے)
ایمرجنسی آپریشن سینٹر فار پولیو سندھ سے حاصل کر دہ اعدادوشمار کے مطابق سال 2008میں پاکستان میں118 ‘سال 2009میں 89 ‘ سال 2010میں 144 ‘سال 2011میں 198 ‘سال 2012میں 58 ‘ سال 2013میں 93‘ سال 2014میں 306 ‘سال 2015میں 54 ‘سال 2016میں 20جبکہ سال 2017میں اب تک 8بچے پولیو وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔
گزشتہ 8برسوں کے دوران پنجاب میں 33 ‘سندھ میں 126 ‘خیبرپختونخوا میں 125 ‘فاٹامیں 415 ‘بلوچستان میں 126‘گلگت بلتستان میں 3بچے پولیو وائرس سے متاثر ہوئے جبکہ آزاد جموں و کشمیرمیں کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ملک میں پولیو وائرس سے بچائو کی ویکسین پلانے کا آغاز 1974میں ہوا تاہم اس کے خاتمے کی کوششوں کا سرکاری سطح پر آغاز 1994میں ہوا اور گھر گھر پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے کی مہمات 1999سے شروع ہوئیںمزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.