Live Updates

جلاوطنیاں اب منتخب نمائندوں کامقدرنہیں ہوں گی، جلاوطنیاں آمروں اورجمہوریت پر شب خون مارنیوالوں کامقدرہوں گی

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا برطانوی جریدے کے دعوے پر ردعمل

ہفتہ 30 دسمبر 2017 22:30

جلاوطنیاں اب منتخب نمائندوں کامقدرنہیں ہوں گی، جلاوطنیاں آمروں اورجمہوریت ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 دسمبر2017ء) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ جلاوطنیاں اب منتخب نمائندوں کامقدرنہیں ہوں گی، جلاوطنیاں آمروں اورجمہوریت پہ شب خون مارنیوالوں کامقدرہوں گی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو برطانوی جریدے کی سعودی عرب میں ڈیل کے متعلق دعوے پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جلاوطنیاں اب منتخب نمائندوں کامقدرنہیں ہوں گی، جلاوطنیاں آمروں اورجمہوریت پہ شب خون مارنیوالوں کامقدرہوں گی۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات