جامعہ کراچی کے ایوننگ پروگرام میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

پیر جنوری 11:00

کراچی ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2018ء) جامعہ کراچی کے ایوننگ پروگرام میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔

جامعہ کراچی کے قائم مقام ڈائریکٹر ایڈمیشنز کے مطابق ایوننگ پروگرام میں بیچلرز، ماسٹرز، ڈپلومہ اور سرٹیفیکٹ پروگرام میں داخلوں کے لئے آن لائن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں (کل) بدھ تک توسیع کردی گئی ہے۔ خواہشمند طلبہ داخلہ فارم آن لائن جمع کرا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments