ہالی ووڈ فلم اسٹار وارز دی لاسٹ جیڈائی باکس آفس پر بدستور نمبر ون
پیر 1 جنوری 2018 13:39
(جاری ہے)
فلم کی کہانی 4 دوستوں کی ہے ،جنہیں ایک پرانا وڈیو گیم ملتا ہے جو ان کی زندگیوں کو ایک دم سے تبدیل کردیتا ہے اور پھر ایکشن اور ایڈونچر کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔
یونیورسل پکچرز کے تحت بننے والی ہالی وڈ کی نئی میوزیکل کامیڈی فلم پچ پرفیکٹ تھری اسی نام سے 2015 میں بننے والی فلم کا پریکیوئل ہے۔فلم کی کہانی کالج کی ایسی منچلی طالبات کے گِرد گھوم رہی ہے جو انٹرنیشنل مقابلوں میں شرکت کے دوران بھی اپنی شرارتوں سے باز نہیں آتیں اور ہر ایک سے بے پرواہ زندگی کو بھرپور انداز میں انجوائے کرتی ہیںتاہم فلم نے ویک اینڈ پر ایک ارب 96 کروڑ روپے سمیٹ کر تیسرے پوزیشن حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.