شاہد آفریدی امریکہ میں اپنی این جی او کیلئے فنڈز اکٹھے کرنے میں مصروف
جمعہ 5 جنوری 2018 18:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نئے سال کے آغاز پر ہی امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی ایک ٹوئٹ کے بعد پاکستان اور امریکہ کے درمیان اختلافات مزید بڑھ گئے ہیںاور اب امریکہ نے پاکستان کی امداد بند کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے جس پر پاکستانی سول و ملٹری قیادت نے امریکہ کو بھرپور جواب دیا ہے۔
جہاں ایک طرف مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانی امریکی پالیسیوں کی مذمت کر رہے ہیں اور امداد بند ہونے کے اعلان کے خلاف اپنی آواز بلند کر رہے ہیں وہاں ہی پاکستانیوں کے ہر دل عزیز آل ٹائم سٹار آل رانڈر شاہد آفرید ی اس وقت امریکہ میں اپنی آرگنائزیشن کے لیے امداد اکٹھی کر رہے ہیں۔تفصیل کے مطابق شاہد آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصویر شیئر کی جس میں وہ ورزش کر رہے ہیں اور ساتھ ہی پیغام لکھا نیویارک میں صبح کی5بجکر 55منٹ ہو رہے ہیں لیکن ورزش نہیں رکتی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.