
پاکستان کے بغیر امریکی فوج افغانستان میں ساحل پر پڑی وہیل کی مانند ہو گی‘
ٹویٹ اور پاکستان کی امداد بند کرنے سے امریکہ کامیابی حاصل نہیں کر سکتا‘پاکستان کے ساتھ غیر رسمی اعلیٰ سطح رابطے کیے جائیں پاکستان میں تعینات امریکہ کے سابق سفیر رچرڈ اولسن کا’’نیو یارک ٹائمز‘‘ میں مضمون
بدھ 10 جنوری 2018 12:16

(جاری ہے)
سابق امریکی سفیر نے امریکی اخبار ’’نیو یارک ٹائمز ‘‘میں لکھا کہ پاکستان سے سکیورٹی تعاون روکنا امریکا کی جانب سے جذباتی اقدام ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ کا اسلام آباد پر زور ختم ہو رہا ہے اور پاکستان کی مدد کے بغیر امریکی فوج افغانستان میں ساحل پر پڑی وہیل کی طرح ہو گی۔رچرڈ اولسن کے مطابق پاکستان کے ساتھ غیر رسمی اعلیٰ سطح رابطے کیے جائیں کیونکہ ٹویٹ اور پاکستان کی امداد بند کرنے سے امریکہ کامیابی حاصل نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ریگن کے دور میں امریکہ حقانی نیٹ ورک کو سپورٹ کر چکا ہے اور مسئلے کے حل کے لیے طالبان سے مذاکرات شروع کیے جائیں۔…متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.