قصور واقعہ پر پوری قوم دکھ میں ہے ، یہ دصرف زینب نہیں ہر بیٹی کے والدین کا دکھ ہے ، پولیس عوام کی محافظ ہے یا قاتل پنجاب پولیس رائیونڈ سے احکامات لیتی ہے ،
4برسوں میں آج تک خیبرپختونخوا میں آج تک ایسا واقعہ نہیں ہوا ، مظاہرین پر گولیاں چلانے کے خلاف کارروائی کی جائے ، سانحہ ماڈل ٹائون پر سزائیں دی ہوتیں تو آج ایسا نہ ہوتا ، شریف برادران نے پنجاب پولیس کو تباہ کردیا ہے،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا بیان
بدھ 10 جنوری 2018 23:28
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پولیس عوام کی محافظ ہے یا قاتل پنجاب پولیس نے ماڈل ٹائون میں بھی قتل عام کیا ، جب تک پولیس کو غیر سیاسی نہیں کیا جائے گا یہ ٹھیک نہیں ہوگی ، پنجاب پولیس رائیونڈ سے احکامات لیتی ہے ، چار برسوں میں خیبرپختونخوا میں آج تک ایسا واقعہ نہیں ہوا ، خیبرپختونخوا کی پولیس پروفیشنل ہے ۔
عمران خان نے کہا کہ مظاہرین پر گولیاں چلانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے ، شریف برادران نے پنجاب پولیس کو تباہ کردیا ہے ، قوم کو پروفیشنل پولیس کا مطالبہ کرنا چاہیے ، سانحہ ماڈل ٹائون پر سزائیں دی ہوتیں تو آج ایسا نہ ہوتا۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.