سانحہ قصور کے ذمہ داروں کو سرعام سزا دی جائے، بلوچستان میں جمہوری عمل جاری رہنا چاہیے،

فاٹا کے عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق ملنا چاہیے، جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان

جمعرات 11 جنوری 2018 21:56

سانحہ قصور کے ذمہ داروں کو سرعام سزا دی جائے، بلوچستان میں جمہوری عمل ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جنوری2018ء) جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سانحہ قصور کے ذمہ داروں کو سرعام سزا دی جائے، بلوچستان میں جمہوری عمل جاری رہنا چاہیے، فاٹا کے عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق ملنا چاہیے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ سانحہ قصور کے ذمہ داروں کو سرعام سزا دی جائے، سانحہ قصور پر کسی مصلحت سے کام نہ لیا جائے، بلوچستان میں جمہوری عمل جاری رہنا چاہیے، فاٹا کے عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق ملنا چاہیے۔

متعلقہ عنوان :