خیبر پختوانخوا،نیب نے سیف اللہ خاندان کے خلاف کرپشن کے کیسز کھول دئیے

جمعہ 12 جنوری 2018 12:50

خیبر پختوانخوا،نیب نے سیف اللہ خاندان کے خلاف کرپشن کے کیسز کھول دئیے
 خیبر پختوانخوا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12جنوری2018ء) :نیب نے خیبر پختوانخوا کے سینٹر سیف اللہ اور اس کے خاندان کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے خلاف تمام کیس کھول دیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سیف اللہ خاندان 34سے زائد آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں اس لئے ان کے تحقیقات کا آغاز کیا جا رہا ہے کیونکہ انہوں نے بہت کم وقت میں آمدن سے زائد اثاثے بنائے اس لئے ان کے خلاف کرپشن سمیت اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں جن کے حقائق بہت جلد عوام کے سامنے بھی لائے جائیں گے ۔ اس معاملے کے پیش نظر نیب کی ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے 

متعلقہ عنوان :