قطر کا یواے ای پر حدود کی خلاف ورزی کا الزام،ایک دوسرے پر الزامات
یواے ای کا طیارہ قطر کے اکنامک زون میں ایک منٹ تک پرواز کرتارہا،اقوام متحدہ کو بھی آگاہ کردیا،قطری وزارت خارجہ
ہفتہ 13 جنوری 2018 13:52
(جاری ہے)
وزارت خارجہ کے مطابق متحدہ عرب امارات کا طیارہ بغیر اعتماد اور قطر کے متعلقہ حکام کی منظوری کے بغیر ریاست قطر کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا۔
واقعے کوخودمختار ریاست قطر کی آزاد اور خودمختار سرحدوں کی کھلم کھلا خلاف وزری کے ساتھ ساتھ عالمی قوانین، کنونشنز، چارٹرز اور عالمی اقدار کے بھی منافی قرار دیا گیا ہے۔دوسری جانب متحدہ عرب امارات کی جانب سے فوری ردعمل سامنے آیا اوران کا کہنا تھا کہ قطر کی جانب سے اماراتی طیارے کی اس کی فضائی حدود کی خلاف کا الزام جھوٹا اور الجھن ہے۔متحدہ عرب امارات کے خارجہ امور کے وزیر انور غارغاش نے ٹویٹر میں اپنے پیغام میں کہا کہ ہم اس کا جواب شہادت اور ثبوت کے ساتھ سرکاری سطح پر دینے کے لیے کام کررہے ہیں جس کو ہم ایک بلاجواز سمجھتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جو کچھ ٹیبل میں ہورہا تھا وہ اب کھلی فضا میں آگیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.