ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 409 پوائنٹس کا اضافہ
100 انڈیکس 42 ہزار933 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا،2 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایا کاری ریکارڈ
ہفتہ 13 جنوری 2018 18:12
(جاری ہے)
8 جنوری تک پچھلے 12 ٹریڈنگ سیشن میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 5 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا لیکن بلوچستان کے وزیر اعلی کا مستعفی ہونا، دھرنے اور احتجاج کے باعث مارکیٹ ہچکولے کھانے لگی اور کاروباری ہفتے کے تین ٹریڈنگ سیسشن میں مارکیٹ کا انڈیکس لگ بھگ ہزار پوائنٹس گرا جبکہ اسی ہفتے ایک روز میں 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 2 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایا کاری ریکارڈ کی گئی۔ اس طرح ایک ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 100 انڈیکس 410 پوائنٹس کے اضافے سے 42 ہزار 933 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.