عمران بتائیں کہ گیند ریورس کیسے کی جاتی ہے؟ وزیرداخلہ احسن اقبال
عمران خان دھرنےکی پوزیشن میں نہیں، طاہرلقادری کواستعمال کرناچاہتے ہیں،سینیٹ انتخابات کوخراب کرنےکی کوشش نہ کی جائے،ووٹ عوام کی امانت ہیں فصلی بٹیروں کوووٹ نہ دیں۔میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 13 جنوری 2018 17:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے گرد خطرات منڈلا رہے ہیں۔بلوچستان میں عدم استحکام پیداکرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔لیکن ہمیں سمجھناچاہیے کہ دشمن بلوچستان کو نشانہ بنانا چاہتاہے۔احسن اقبال نے چیئرمین پی ٹی آئی سے سوال کیا کہ عمران بتائیں کہ گیند ریورس کیسے کی جاتی ہے؟ انہوں نے کہاکہ جس نے کبھی ایک یونین کونسل نہ چلائی ہو وہ ملک کیسے چلا سکتاہے؟ وزیرداخلہ نے کہاکہ عمران خان دھرنے کی پوزیشن میں نہیں۔عمران اب طاہرلقادری کواستعمال کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ سینیٹ انتخابات کوخراب کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔سینیٹ اور عام انتخابات وقت پرہوں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.