آئی جی سندھ نے خیابان اتحاد میں ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی خبرپرنوٹس لے لیا

ہفتہ جنوری 22:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جنوری2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ڈیفنس حیابان اتحاد میں کار پر فائرنگ سے ایک شخص کے جاں بحق ہونیکے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ سے جامع انکوائری پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments