تحصیل بار لالیاں کا مقابلہ،نسوآنہ گروپ کی اجارہ داری ختم،ڈیمو کریٹک گروپ کے امیدوار صدر و نائب صدر منتخب
ہفتہ 13 جنوری 2018 23:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تحصیل بار ایسوسی ایشن لالیاں کے انتخابات میں نسوآنہ گروپ اور ڈیمو کریٹک گروپ کے مابین کانٹے دار مقابلہ کے بعدنتائج کچھ یوں رہے کہ ڈیمو کریٹک گروپ کے امیدوار برائے صدر و نائب صدر ثاقب عباس گلوتر اورچوہدری ندیم ارشد گجر بالترتیب 76 اور 77 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مد مقابل نسوآنہ گروپ کے امیدوار برائے صدر و نائب صدر قاضی اصغر علی اور عبدالمجیب خان بالترتیب 73 اور 72 ووٹ لے کر ہار گئے۔
۔جنرل سیکرٹی اور جوائینٹ سیکرٹری نسوآنہ گروپ کے امیدواران طارق عمر بھٹی اور رانا مدثر عباس بالترتیب 89 اور 88 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔جبکہ ان کے مدمقابل شیر عباس کھوکھر اور ارشد بھٹی بالترتیب55 اور 56ووٹ حاصل کر سکے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.