منظم اور بھرپور احتجاج ہو گا،بڑی برائی ختم ہوگئی ، اب اگلا نعرہ ’’گوشہبازگو‘‘ہوگا ‘عبدالعلیم خان
قومی و صوبائی حلقوں کو ذمہ داریاں تفویض، پنڈال کو بھرنا پی ٹی آئی کی ذمہ داری ہے ‘صدر تحریک انصاف سنٹرل پنجاب
پیر 15 جنوری 2018 22:24
(جاری ہے)
عبدالعلیم خان نے کہا کہ عمران خان نے جو کر دکھایا وہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا اب وہ نا اہل وزیر اعظم اپنے ایک وزیر اعلیٰ کو بچانے کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہا ہے اسے بلوچستان میں ناکامی ہوئی تو پنجاب میں بھی کامیاب نہیں ہو سکے گا ۔
عبدالعلیم خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکن گزشتہ4برسوں سے احتجاج میں شریک ہیں ہمارا پنڈال مکمل طور پر چارج ہوتا ہے اور 17جنوری کو بھی زندہ دلان لاہور ثابت کریں گے کہ اب تبدیلی آ چکی ہے اور عوام نا اہل حکمرانوں کو کسی قیمت پر قبول نہیں کریں گے اور اپنے کپتان کا بھرپور ساتھ دیں گے۔ عبدالعلیم خان نے کہا کہ تحریک انصاف اس احتجاج کو اپنا احتجاج سمجھتی ہے کیونکہ ماڈل ٹاؤن میں مارے جانے والے پاکستان کے بے گناہ شہری تھے جن کا خون کسی قیمت پر رائیگاں نہیں جائے گا۔اجلاس میں سینٹرل پنجاب کے مختلف اضلاع سے پارٹی قائدین و مقامی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن میں سردار آصف احمد علی ، چوہدری امیر حسین ، شوکت بھٹی ، چوہدری سرور،محمود الرشید ، ڈاکٹر یاسمین راشد ،اعجاز چوہدری، اراکین پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی ،میاں اسلم اقبال ،ڈاکٹر مراد راس اور دیگر رہنماؤں جمشیداقبال چیمہ،ظہیر عباس کھوکھر اور خواتین کی بڑی تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.