حکومت کی توجہ کسی اور چیز پر ہے اس لیے زینب کے قاتل گرفتار نہیں ہوسکے ،ْ خورشید شاہ
قصور واقعہ نے پاکستان کے لوگوں کی آنکھیں کھولی ہیں ،ْپنجاب پولیس اور وزیر اعلیٰ اکام ہوگئے ہیں ،ْ میڈیا سے بات چیت
منگل 16 جنوری 2018 14:53
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ایس پی کے تبادلے سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا، پنجاب پولیس اور وزیراعلیٰ ناکام ہوگئے اب وہ بلاشبہ کتنے بھی دعوے کریں ،ْلوگوں کو ماریں ،ْ قتل کریں لیکن لوگ انہیں معاف نہیں کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی توجہ کسی اور چیز پر ہے اس لیے زینب کے قاتل گرفتار نہیں ہوسکے، صرف کاغذوں کا پیٹ بھرنے کے لیے معصوم لوگوں کوپکڑا گیا ہے، ایسے افسوسناک واقعات دنیا میں ہوتے ہیں لیکن وہاں کی حکومتیں بے بس نہیں ہوتیں۔اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ قصور واقعہ نے پاکستان کے لوگوں کی آنکھیں کھولی ہیں اور ان کا صحیح چہرا دنیا کو دکھایا ہے، اب کتنی بھی دولت دی جائے بچی کے ماں باپ خاموش نہیں ہوتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.