وزارت تجارت کی جانب سے پاک۔چین آزادانہ تجارت کے معاہدہ سے متعلق چلنے والی خبر کی تردید
ایف ٹی اے سے متعلق دونوں ممالک کے مابین مذاکرات جاری ہیں ، مذاکرات میں تعطل سے متعلق خبر بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے،وزارت تجارت
منگل 16 جنوری 2018 21:23
(جاری ہے)
وزارت تجارت سے جاری بیان کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ایف ٹی اے سے متعلق مذاکرات کا 8واں دور کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے جس میں پاکستان کی قیادت سیکرٹری تجارت کر رہے تھے اور چین نے پاکستانی تحفظات دور کرنے کی مکمل یقین دہانی کرائی ہے۔
پاکستان کی طرف سے چین کو قائل کیا گیا ہے کہ ایف ٹی اے کے دوران پاکستان کی مقامی صنعت کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے تعاون کیا جائے گا۔ مذاکرات کا آئندہ دور فروری 2018ء میں بیجنگ میں ہو گا۔ مذاکرات کے اس دور سے متعلق دونوں اطراف سے مشاورت اور تیاری جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایف ٹی اے سے متعلق گمراہ کن اور بے بنیاد خبر غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش ہے حالانکہ دونوں ممالک دوطرفہ بہترین تجارتی، ثقافتی، سفارتی اور معاشی تعلقات کے حامل ہیں اور اس خبر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں اور وزارت تجارت ایسی خبر کی پرزور مذمت کرتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.