ورلڈ الیون ہاکی ٹیم 18جنوری کو کراچی پہنچے گی جہاں وہ 19 اور 21 جنوری کو پاکستان کے خلاف میچز کھیلے گی
ورلڈ الیون کی آمد سے پاکستان میں انٹرنیشنل ہاکی بحال ہوگی: غیرملکی کھلاڑیوں کے پیغامات ورلڈ الیون کی آمد سے پاکستان میں انٹرنیشنل ہاکی کی سرگرمیاں بحال ہوں گی، پاکستان سے بہت ہی اچھی یادیں وابستہ ہیں،جان اسکارے، جان بوولینڈر و دیگر کھلاڑی پاکستان میں انٹرنیشنل ایونٹ کے انعقاد پر خوش
منگل 16 جنوری 2018 21:52
(جاری ہے)
فلورس جان بوولینڈر نے اپنے دفتر میں پاکستان ہالینڈ میچ کی تصویر بھی لگا رکھی ہے۔
241 انٹر نیشنل میچز میں 215 گول اسکور کرنے والے وولینڈر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ورلڈ الیون کی آمد سے امید ہے کہ انٹرنیشنل ہاکی کی سرگرمیاں دوبارہ سے بحال ہوجائیں گی اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کا یہ اقدام قابل ستائش ہے۔بوولینڈ کے علاوہ اسپین کے سابق کھلاڑی جان اسکارے نے بھی ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان آنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ الیون کی آمد سے پاکستان میں ایک بار پھر ہاکی کے میدان آباد نظر آئیں گے۔اسپین نے جان اسکارے کی قیادت میں لاہور میں 2004 کی چیمپیئنز ٹرافی جیتی تھی۔ورلڈ الیون ہاکی ٹیم 18جنوری کو کراچی پہنچے گی جہاں وہ 19 اور 21 جنوری کو پاکستان کے خلاف میچز کھیلے گی۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.