لبنان ، شام اور یمن میں کردار کے باعث ایران خطرے کا بڑا ذریعہ ہے،سعودیہ
ہم امید کرتے ہیں کہ شامی حکومت مذاکرات کے لیے حقیقی خواہش کا اظہار کرے گی،سعودی وزیرخارجہ کی بیلجیئم ہم منصب سے ملاقات
بدھ 17 جنوری 2018 11:32
(جاری ہے)
انھوں نے مزید کہا کہ ہم ایران کے ساتھ بیلسٹک میزائلوں اور خطے میں جنگوں کا معاملہ زیر بحث لائیں گے۔
یمن کے بحران کے حوالے سے عادل الجبیر نے باور کرایا کہ سعودی عرب یمن کو ایران اور حزب اللہ کے ہاتھوں میں جانے سے روکنے کے لیے کام کر رہا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ مملکت نے دس لاکھ سے زیادہ یمنی پناہ گزینوں کا استقبال کیا ہے۔سعودی وزیر خارجہ نے اس امر کی تصدیق کی کہ یمن میں بندرگاہیں کھلی ہوئی ہیں ۔تاہم حوثی عناصر امدادی سامان چوری کر رہے ہیں۔ بیلجیئن وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم یمن میں سیاسی تصفیے اور کسی حل تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔شام کے حوالے سے ڈیڈے کا کہنا تھا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ شامی حکومت مذاکرات کے لیے حقیقی خواہش کا اظہار کرے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.