ٹوئٹر پر لاہور کا ’’ مال روڈ‘‘ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
بدھ 17 جنوری 2018 14:24
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹائون کے شہداء کے انصاف کیلئے مال روڈ رلاہور پر بدھ کو عوامی تحریک کی جانب سے احتجاجی جلسہ کیا گیاجس میں تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، (ق) لیگ ، پی ایس پی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتیں شریک ہوئیں ۔
پورا پاکستان آج کے احتجاج پر نظریں جمائے ہوئے ہے جبکہ سوشل میڈیا پر بھی خوب سرگرمی نظر آرہی ہے۔ فیس بک اور ٹوئٹر پر سیاسی کارکنان میں مال روڈ کا احتجاج سب سے گرم ترین موضوع بن چکا ہے۔ ٹوئٹر پر اس وقت ’’ مال روڈ‘‘ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.