باپ بیٹا پہلے گھر میں فیصلہ کرلیں خواجہ آصف
اپنے دور حکومت میں جو اپنی بی بی کے قاتلوںکو نہ پکڑ سکا، آج وہ اوروں کے قاتلوں کو پکڑنے کیلئے جلسے کر رہے ہیں،بیان
بدھ 17 جنوری 2018 22:51
(جاری ہے)
گزشتہ روز حکومت کے خلاف اپوزیشن کے جلسے میں آصف علی زرداری کے خطاب پر سماجی رابطوںکی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری اپنی بیوی کے قاتل اپنی وفاقی و صوبائی حکومتوںمیں رہنے کے باوجود نہ پکڑ سکے آج وہ اوروں کے قاتلوں کو پکڑنے کیلئے جلسے کررہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ بلاول جسے بی بی کا قاتل کہتے ہیں آصف علی زرداری اس کو صدر رکھنے پر مصر تھے اور ایوان صدر سے اپسی پر گارڈ آف آنر دیا تھا، باپ بیٹا پہلے گھر میں فیصلہ کرلیں کن قاتلوں کو گرفتار کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.