حکومت نے پارلیمان کی توہین کرنیوالوں کیخلاف قانون سازی کرنےکافیصلہ کرلیا
پیپلزپارٹی نےقانون سازی کیلئےگرین سگنل دیدیا،نئےقانون میں پارلیمان کی توہین کرنیوالوں کیخلاف سخت سزاتجویزکی جائیگی،اسپیکرایازصادق کل عمران خان اورشیخ رشید کےبیان کیخلاف اہم رولنگ دیںگے۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 جنوری 2018 17:44
(جاری ہے)
تاہم اب وفاقی حکومت نے پارلیمان کی حفاظت کیلئے قانون سازی کافیصلہ کیا ہے۔
حکومت ارکان کی جانب سے پارلیمان کی توہین کرنے والوں کیخلاف قانون سازی کیلئے حکومتی و اپوزیشن جماعتوں سے رابطے بھی کیے جائیں گے۔پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن کو قانون سازی کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے۔ ڈاکٹرنفیسہ شاہ کےمجوزہ مسودےکی روشنی میں پیش رفت کی جائے گی۔ نئےقانون میں پارلیمان کی توہین کرنےوالےکو سخت سزا تجویز کی جائےگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون سازی کیلئے رواں سیشن کے دوران ہی پیش رفت کی جائے گی۔اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی عمران خان اور شیخ رشید کے بیان کیخلاف کل اہم رولنگ دیں گے۔اسپیکر قومی اسمبلی رولنگ میں پارلیمان کے تقدس کے بارے میں بیان کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.