تھائی لینڈ میں کورین اسٹار بننے کے لیے نوجوان نے 30 مرتبہ پلاسٹک سرجریاں کروالیں
سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 جنوری 2018 14:18
(جاری ہے)
اس کے علاوہ آنکھوں اور ناک کے قریب بھی انجکشن لگائے گئے۔
منہو نےفخریہ انداز میں بتایا کہ جنوبی کوریا جانے کے بغیر تھائی لینڈ کے ہی ڈاکٹرز نے اس کی کامیاب سرجریاں کیں۔ منہو نے بتایا کہ محبت اور نوکری میں ناکامی کے بعد میں کافی عرصہ سے یہ کرنا چاہتا تھا۔ میں نے کئی مرتبہ تھیٹر میں بھی کام کے لیے اپلائی کیا لیکن مجھے کئی وجوہات کی بنا پر مسترد کردیا گیا، بین الاقوامی کمپنی کو جوتوں کی فروخت کے کام میں میں نے پیسے کمائے اور پھر سرجری کے لیے رقم بچانا شروع کر دی۔منہو نے اپنی تمام کاسمیٹک سرجریوں پر کم از کم 9 ہزار 405 ڈالرز خرچ کیے۔ منہو نے بتایاکہ سرجن کے پاس جانے سے قبل ہی میں نے اس شعبے میں ماہرین ڈاکٹرز سے متعلق ریسرچ بھی کی۔ منہو نے سرجری کروانے کے خواہشمند افراد کو مشورہ دیا کہ وہ سب سے پہلے اس پر تحقیق کریں اور پھر کسی ماہر سرجن سے مشاورت کرنے کے بعد کوئی عملی اقدام کریں، منہو نے حال ہی میں یہ بتا کر اپنے فالوورز کو حیران بھی کیاکہ اسے اکثر لڑکیوں کے کپڑے پہننا اور ان کی طرح تیار ہونا پسند ہے۔ تاہم منہو مستقبل قریب میں مزید سرجریاں کروانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل سوشل میڈیا پر ایرانی لڑکی کی ایک تصویر وائرل ہوئی تھی ، جس نے ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی سے متاثر ہو کر 50 پلاسٹک سرجریاں کروائیں تاکہ انجلینا جیس دکھ سکے۔ تاہم بعد ازاں معلوم ہوا کہ وہ تمام تصاویر جعلی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.