ہمارا تین سالہ دور مخالفین کے 60 سالہ دور سے بہتر ثابت نہ ہوا تو وہ سیاست کو الوداع کہہ دیں گے، بابر نواز خان
جمعہ 19 جنوری 2018 16:04
(جاری ہے)
جمعہ کو یہاں ایک تقریب میں انہوں نے کہا کہ وہ مسلم لیگ (ن) کے قائدین کے مشکور ہیں جنہوں نے عوامی مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے 21 ارب روپے کا خطیر فنڈ ہری پور کے عوام کیلئے فراہم کیا، 600 دیہات کو سوئی گیس کا وعدہ ایفا کر دکھایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہر یونین کونسل کو بجلی کے پول اور ٹرانسفارمر، نئے گرڈ سٹیشن کا قیام محسن پاکستان محمد نواز شریف کی محبتوں کا والہانہ ثبوت ہے، نواز شریف کا جلسہ متحدہ اپوزیشن کی سیاست میں آخری کیل ثابت ہو گا، عوام ان ملک دشمن جماعتوں کے کرتوتوں سے اچھی طرح واقف ہوچکے ہیں اور وہ اب ان کے بہکاوے میں کسی صورت نہیں آئیں گے، گذشتہ روز لاہور میں ہونے والا شو مکمل طور پر ناکام ہوا ہے، اہلیان لاہور نے انہیں سرخ جھنڈی دکھا دی ہے، لاہور جلسہ دیکھ کر ان کی اپنی آنکھیں بھی کھل چکی ہیں اور وہ جان چکے ہیں کہ عوام اب ان کے ساتھ نہیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.