سندھ ہائیکورٹ نے پولیس فنڈز کرپشن کیس میں آئی جی لاجسٹک تنویر احمد طاہر کی درخواست ضمانت مستردکردی،
سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
جمعہ 19 جنوری 2018 16:37
(جاری ہے)
اس موقع پر چیف جسٹس جسٹسایم احمدعلی شیخ نے نامزد پولیس اہلکاروں کی عدم حاضری پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سابق آئی جی غلام حیدر جمالی خود بھی کرپشن کیسز کا سامنا کررہے ہیں جبکہ سپریم کورٹ سندھ پولیس فنڈز میں کرپشن کے معاملے پر سخت آبزرویشن دے چکی ہے۔
دوران سماعت تنویر طاہر کے وکیل نے کہا کہ آئی جی سندھ کے سیکرٹ فنڈز سے رقم جاری کی گئی جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ آئی جی پولیس کا سیکرٹ فنڈز گاڑیوں میں پیٹرول ڈالنے کیلئے نہیں دیا جاتا، بعد ازاں عدالت نے آئی جی لاجسٹک تنویر احمد طاہر کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.