شادی شدی جوڑے نے مبینہ طور پر اپنی بیٹی کو ہی جنسی استحصال کا نشانہ بنا ڈالا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 جنوری 2018 16:37
(جاری ہے)
والدہ نے پولیس کے سامنے بیان دیا کہ کسی درندہ صفت انسان سے بہتر تو ہم ہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تمام والدین بلوغت کی زندگی سے قبل اپنی بیٹیوں کو تربیت دینا چاہتے ہیں۔ متاثرہ بچی پر گذشتہ دو سال سے جنسی تشدد کیا جا رہا ہے۔ بچی کا والد خود اور کبھی کبھی تو اس کی والدہ کے ہمراہ ایک ہی بستر پر اپنی بیٹی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے تھے۔ متاثرہ لڑکی کی والدہ اپنی بیٹی کو مبینہ طور پر ایک جعلی جنسی عضو سے تکلیف پہنچاتی تھی۔ لڑکی کی والدہ نے اس بات کا اعتراف بھی کیا کہ وہ اپنی بیٹی کو غیر فطری فعل پر بھی مجبور کرتے تھے۔ یہ معاملہ تب سامنے آیا جب متاثرہ لڑکی حیض کے علاج کے لیے معالج کے پاس گئی جس نے دریافت کیا کہ 12 سالہ بچی کنواری نہیں ہے۔ پولیس نے والدین کو حراست میں لے لیا ہے جنہیں کم ازکم 20 سال قید کی سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.