تاجر برادری کے دیرینہ مسائل کو جلد حل کیا جائے گا ، تاجر برادری کا معیشت کی ترقی میں اہم کردار ہے، ان کے حقوق کے تحفظ کیلے موجودہ جمہوری حکومت پرعزم ہے
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی انجمن تاجران اسلام آباد کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
جمعہ 19 جنوری 2018 19:04
(جاری ہے)
وزیراعظم نے اسلام آباد میں تجارتی مراکز کے دیگر مسائل کے حل میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی بھی ہدایت کی۔
ا نجمن تاجران اسلام آباد کے وفد نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ۔ وزیراعظم نے کہاکہ تاجر برادری کا معیشت کی ترقی میں اہم کردار ہے اور تاجر برادری کے حقوق کے تحفظ کے لیے موجودہ جمہوری حکومت پرعزم ہے ۔وزیرمملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور ممبر نیشنل اسمبلی ملک ابرار احمد بھی ملاقات کے موقع پر موجود تھے۔ انجمن تاجران کے وفد صدر محمد اجمل بلوچ ، اصغر عباسی ، خالد محمود چوہدری ، محمد عرفان چوہدری ، عماد بن عارف ، شہزاد عباس، عبدالرحمن صدیقی ، سردار طاہر ، امان اللہ چیمہ ، کامران علی شاہ ، محمد اسلم خان ، اختر حسین عباسی ، اویس محمود ، ذوالفقار احمد، محمود یوسف ،وقاص گجر ، ظفر اقبال گجر ، عابد خان ، سید الطاف شاہ ، آصف محمود ، محمد افسر خان ، شاہد محمود ، سعید اللہ خان ، نظر عباسی ، دلدار عباسی ، نذیر اعوان ، چوہدری ریاست اور زاہد ستی شامل تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.