13ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کی ریکی کیلئے ٹیم آئندہ ہفتے روانہ ہوگی
فروری2018ء میںہونے والی ریلی کے لیے 470کلومیٹر کاٹریک بنانے کی تجویز
جمعہ 19 جنوری 2018 19:54
(جاری ہے)
ٹی ڈی سی پی کے مطابق فروری2018ئ میں منعقد ہونے والی اس ریلی کے لیے 470کلومیٹر کاٹریک بنانے کی تجویز دی گئی ہے تاہم اسے کم کرکے 450کلومیٹر کرنے کے زیادہ امکانات ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ13ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کے لیے یہ تجویز بھی دی گئی ہے کہ اسے دومرحلوں میں مکمل کیا جائے، ایک روز پری پیڈ اور دوسرے روز سٹاک گاڑیوں کی دوڑ کے علاوہ ریس کے ٹریک کوبہاولپور کے علاوہ نزدیکی اضلاع تک پھیلانے کا پروگرام بھی ہے تاہم ٹریک کی لمبائی اوراسے کن علاقوں سے گزارنا ہے کافیصلہ چند روز میں ہوجائے گا۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.