بلو چستان کے وسائل کو ترقی دیئے بغیر خود انحصاری کی منزل حاصل نہیں کی جاسکتی ہے، وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو
جمعہ 19 جنوری 2018 22:13
(جاری ہے)
صوبائی وزراء پرنس علی احمد بلوچ اور اکبر آسکانی بھی ملاقات میں موجود تھے۔
وزیر اعلیٰ نے کان کنی کی صنعت کو درپیش مسائل کے حل کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ بحثیت وزیر اعلیٰ ان کی کوشش ہے کہ تمام شعبوں کی بہتری کے لئے فوری اور موثر اقدامات پر عملدرآمد کا آغاز کیا جائے۔ ہمارے پاس وقت اور وسائل کم جبکہ مسائل زیادہ ہیں تاہم دستیاب وقت اور وسائل کو بھرپور طریقے سے برئوے کار لاکر عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے وفد کو یقین دلایا کہ کوئلہ کان مالکان کو بھرپور تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ کان کنی کے علاقوں سے مارکیٹ تک رسائی کے لئے مجوزہ سڑکوں کی تعمیر کا جائزہ لیا جائے گا۔ کان کنی کی صنعت پر عائد جنرل سیلز ٹیکس میں کمی کے حوالے سے متعلقہ محکمے سے رپورٹ طلب کی جائے گی اور کول واشنگ پلانٹ کی تنصیب کے منصوبے کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ خام معدنی پیداوار کو ویلیو ایڈڈ کرنے سے نہ صرف کان کنوں کو فائدہ ہوگا بلکہ صوبے کی معیشت بھی مستحکم ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.