کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ شہری جاں بحق ،ْ 2 ڈاکو گرفتار
ہفتہ 20 جنوری 2018 15:40
(جاری ہے)
پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکوئوں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک شہری جس کی شناخت مقصود کے نام سے ہوئی نے جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سی2ڈاکو زخمی ہوگئے جنہیں گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکو سفید رنگ کی کار میں شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے، ملزمان علی، بابرعبدالروف اورشہری مقصود کو شدید زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں مقصود نامی شہری دوران علاج دم توڑ گیا۔ گرفتار ڈاکوئوں سے مختلف اقسام کا اسلحہ بھی برآمد ہواہے۔ زخمی ڈاکوئوں کو طبی امداد کے لئے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا اورمفرورملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.