نوازشریف کا ہری پور جاتے ہوئے برہان انٹر چینج پر شاندار استقبال ،ْ ہیلی کاپٹر سے پھول کی پتیاں نچھاور کی گئیں
ہفتہ 20 جنوری 2018 18:42
(جاری ہے)
ہفتہ کو سابق وزیراعظم محمد نواز شریف بڑی ریلی کی صورت میں ہری پور کیلئے روانہ ہو ئے جب وہ برہان انٹر چینج پہنچے تو وہاں پر پہلے سے موجود قافلے نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا شاندار استقبال کیا اور ہیلی کاپٹر سے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔
بعد ازاں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ہری پور پہنچنے پر پر تباک استقبال کیا گیا اور 8 من پھولوں کی پتیاں ہیلی کاپٹر سے نچھاور کی گئیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی آرمی چیف کا دورہ جرمنی اور اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں
-
ایرانی حکومت نے مرحوم ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی
-
ججز تعیناتی کیلئے لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو 15روز کی مہلت دیدی
-
یہ بلڈنگ نہیں پی ٹی آئی کا نظریہ ختم کرنا چاہتے ہیں،بیرسٹرگوہر
-
تحریک انصاف کا پارٹی سیکرٹر یٹ پر سی ڈی اے کی کارروائی کیخلاف عدالت جانے کااعلان
-
یو اے ای کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ
-
رفح میں انسانی ضروریات زیادہ جبکہ دستیاب امداد انتہائی کم، یو این ادارے
-
جنرل اسمبلی: ہر سال سربرنیکا نسل کُشی کی یاد منانے کی قرارداد منظور
-
رات گئے اسلام آباد میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر آپریشن
-
حکومت پنجاب کو کہتا ہوں کہ سڑک بنانے اور مفت آٹا تقسیم کرنے سے ووٹ نہیں ملنا
-
25ارب ڈالر میں 12ارب ڈالر کے معاہدے سعودی عرب کے ساتھ طے ہوگئے ہیں
-
گندم سستی ہونے پر پنجاب بھر میں آٹے، میدے اور سوجی کی قیمتوں میں واضح کمی ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.