پاکستان تحریک انصاف نے استعفوں پر غور کرنے کے لئیے 23 فروری کو سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلا لیا
سید فاخر عباس ہفتہ 20 جنوری 2018 18:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور میں متحدہ اپوزیشن کے احتجاج کے دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی کو لعن طعن کا نشانہ بنانے کے بعد استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا اور عمران خان کو بھی قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا مشورہ دیا تھا جس پر تحریک انصاف کے سربراہ نے مثبت اشارہ بھی دیا تھا لیکن بعد میں تحریک انصاف اس معاملے پر تقسیم نظر آئی۔
تازہ ترین صورتحال کے مطابق تحریک انصاف نے استعفوں کے معاملے پر سنجیدہ غور و فکر کرنے کے لیے اہم قدم اٹھا لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 23 جنوری کو طلب کر لیا جس میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں سمیت حکومت مخالف تحریک چلانے کے حوالے سے جائزہ لیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.