نئے چین ۔یورپ مال بردار روٹ کا آغاز
اتوار 21 جنوری 2018 14:52
(جاری ہے)
یورپ مال بردار ٹرین گذشتہ روز سنکیانگ کے یوئی گر خود مختار علاقے کے دارالحکومت ارومچی سے روانہ ہو گئی ، یہ ٹرین سنکیانگ کے درہ الاٹائو سے گزرے گی اور قازقستان کی ایک بندرگاہ پر رکے گی جہاں ان کنٹینروں کو آذربائیجان کے دارالحکومت باکو جانے والے بحری جہازوں پر منتقل کر دیا جائے گا ،نیا ریل ۔
بحری جہاز روٹ سنکیانگ اور قازقستان کے ریلوے حکام نے مشترکہ طورپر جاری کیا ہے اور اس سے چین کے وسطی ایشیاء ، مغربی ایشیاء اور یورپ کو ملانے کیلئے تیز ترین رسائی کا آغاز ہو گیاہے۔سنکیانگ ریلوے بیور و کے مطابق 4186کلومیٹر کی مسافت 8روز میں طے کی جائے گی جو کہ صرف ریل کے ذریعے سفر ی وقت کا ایک تہائی سے بھی کم ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.