پانچ فروری کو شہباز شریف کو موچی گیٹ میں ہر سوال کا جواب دینگے‘ پیپلز پارٹی
شہباز شریف اپنے گھر کی خبر لیں جہاں نیب آنے والی ہے، خود کو حدیبیہ کی تحقیقات کیلئے پیش کریں‘ قمر زمان کائرہ
اتوار 21 جنوری 2018 18:22
(جاری ہے)
شہباز شریف پانچ سالہ حکومت میں سوئس بنک سے پیسے واپس کیوں نہ لائے۔
اب انتخابات آرہے ہیں تو سوئس اکائونٹ یاد آگئے۔انہوںنے کہا کہ شہباز شریف آپ نے قوم سے کل بھی جھوٹ بولا آج بھی جھوٹ بول رہے ہیں۔سوئس اکائونٹس کی دولت کی حقیقت تھی تو سامنے لے آتے۔آپ سوئس اکائونٹس کو چھوڑیں اب اپنے بھائی اور ان کے بچوں کی دولت کی فکر کریں،میاں صاحب بڑے میاں صاحب اور ان کی اولاد کے کرپشن مقدمات کی فکر کریں،شہباز شریف اپنے گھر کی خبر لیں جہاں نیب آنے والی ہے۔ انہوںنے کہا کہ میاں صاحب آپ کے خاندان نے جو اربوں ڈالر لوٹے وہ عدالت واپس لانے والی ہے۔اگر آپ کا دامن صاف ہے تو حدیبیہ ریفرنس میں تکنیکی بنیادوں کا سہارا کیوں لے رہے ہیں۔شہباز شریف خود کو پہلے حدیبیہ کی تحقیقات کیلئے پیش کریں پھر باتیں کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چوہدری پرویز الٰہی غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت پر رہا
-
جرمنی: سیاسی بنیادوں پر ہونے والے جرائم میں ریکارڈ اضافہ
-
ناروے، آئرلینڈ، اسپین فلسطینی ریاست کو جلد تسلیم کر لیں گے
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں؟
-
صدر رئیسی کی نماز جنازہ، لاکھوں افراد کی شرکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
وفاقی وزیرداخلہ کاکیپٹل ہسپتال کے ایمرجنسی بلاک اور لیب کو اپ گریڈ کرنے کااعلان
-
تائیوان چین کا حصہ ہے، پاکستان ہمیشہ چین کے ساتھ کھڑا رہے گا، صدر مملکت
-
ایف آئی اے نے کمسن بچی کی سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
-
پی ٹی آئی نے رؤف حسن پر حملے کی ایف آئی آر مسترد کردی، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
-
بانی پی ٹی آئی سے جب ملاقات ہوگی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے، شیر افضل مروت
-
پی آئی اے کی نجکاری کا عمل قوم کو براہ راست دکھایا جائے گا،وفاقی وزیر نجکاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.