وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
بدھ 22 مئی 2024 16:59
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف ہولی فیملی ہسپتال کے دورے کے دوران زیر علاج مریضوں کے اہل خانہ کے پاس رک گئیں جو درخت کے نیچے بیٹھے شدید گرمی کی وجہ سے دستی پنکھوں سے ہوا لینے پر مجبور تھے۔
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے بزرگ شہری اور اہل خانہ سے بات چیت کی اور مریض کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے مریضوں کے لواحقین کے لئے شیڈ اور پنکھوںکا انتظام کرنے کی ہدایت بھی کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ایمرجنسی میں زیر علاج مریض بچوں کی عیادت کی اور ایک بچی کے پاس رک گئیں اورخوشگوار موڈ میں باتیں کیں۔ ننھی بچی نے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے ساتھ ’’ہائی فائی‘‘ کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے تین سالہ حسنین کے دل میں پیدائشی سوراخ کے علاج کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر آر آئی سی سے ڈاکٹروں کی ٹیم فوری طور پر ہولی فیملی ہسپتال پہنچ گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کوہولی فیملی ہسپتال کے ری ویمپنگ پراجیکٹ کے بارے میں بتایا گیا۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے تعمیر و مرمت شدہ بلاک کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ہولی فیملی ہسپتال کے زیر تعمیر نیوبلاک کا بھی جائزہ لیا اور سی اینڈ ڈبلیو کو 30جون تک نیو بلاک کی تعمیر مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان بھی ہمراہ تھے ۔مزید اہم خبریں
-
کھلے دودھ کی قیمت میں 70 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
-
مشاعر میں عازمین کو بے یارومددگار چھوڑنے کے الزات بے بنیاد ہیں
-
بجلی کی مد میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 1600 ارب روپے واجب الادا ہیں،سردار علی امین خان گنڈاپور
-
اسرائیلی فوج کے رفح پر حملے، سات فلسطینی ہلاک
-
خیبرپختونخواہ میں 18،18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہونے کا انکشاف
-
غزہ: اسرائیلی حملوں میں جنگی اصولوں کی بارہا خلاف ورزی کا امکان
-
گزشتہ سال کے مقابلے میں امسال قربانی کے جانوروں کی تعداد 5لاکھ کم رہنے کا اندازہ
-
دودھ پر 250 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
تیس اگست تک سیاست سے دور ہوں
-
اسرائیل نے غزہ میں غالباﹰ جنگی قوانین کی خلاف ورزیاں کیں، اقوام متحدہ
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دھمکیوں سے پہلے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمیٰ بخاری
-
اٹلی میں پاکستانی شہریوں کی گاڑی نہر میں جاگری، 2 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.