سپریم کورٹ پنجاب میں جعلی پولیس مقابلے کرانے اور کرنے والوں سے بھی حساب لے، چودھری پرویزالٰہی کی شیخوپورہ بار کے وفد سے گفتگو
انصاف کا راستہ روکنے والوں کو جانا ہو گا، شیخوپورہ بار کے صدر غلام مرتضیٰ ورک، سیکرٹری ریحانہ گھمن کی قیادت میں وفد کی ملاقات
اتوار 21 جنوری 2018 19:10
(جاری ہے)
ملاقات میں مسلم لیگی رہنمائوں چودھری عطاء اللہ ورک، شکیل عطا اللہ ورک، کے علاوہ نعمان رضا بھی موجود تھے۔
وکلا نے پنجاب میں چودھری پرویزالٰہی کی حکومت کے دوران ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں باالخصوص وکلا کی فلاح و بہبود اور انصاف کی جلد فراہمی اور جرائم کے خاتمہ کیلئے کیے گئے اقدامات کی تعریف کی جن میں مجرموں کو موثر سزائوں کیلئے پنجاب کریمنل پراسکیوشن کا قیام بھی شامل ہے جبکہ پنجاب پبلک ڈیفنڈر سروس بھی شروع کی گئی تاکہ استطاعت سے محروم افراد کو مفت قانونی امداد فراہم کی جائے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ شہبازشریف نے میرے ہر اچھے کام کو ختم کر دیا یا ختم کرنے کی کوشش کی جن میں وکلا کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں دی گئی مفت علاج و آپریشن کی سہولیات بھی شامل تھیں۔ چودھری پرویزالٰہی نے اپنے دور میں وکلا برادری کیلئے کیے گئے دیگر اقدامات کا بھی ذکر کیا جن میں تحصیل بار کی سطح تک سالانہ فنڈز کی باقاعدہ فراہمی، تمام اضلاع میں جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر، وکلا کیلئے رہائشی کالونیاں اور ان کی تمام سرکاری محکموں میں بطور لیگل ایڈوائزر کی تقرری بھی شامل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.