پیپلز پارٹی جمہوریت کی بحالی اور مضبوطی چاہتی ہے، وزیراعظم چیلنج کر رہے ہیں ،قمر زمان کائرہ
آج اگر اپوزیشن اسمبلی سے استعفیٰ دے دے تو شام کو پوری حکومت گھر چلی جائے،نجی ٹی وی سے گفتگو
اتوار 21 جنوری 2018 22:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کے جمہوریت اور سیاست کے حوالے سے حالیہ بیانات حوصلہ افزاء ہیں تاہم بینظیر قتل کیس کا فیصلہ آج تک نہیں ہوسکا۔
انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کیس میں نظرثانی کی اپیل پر سماعت نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ آئین پاکستان کہتا ہے کہ کوئی قانون خلاف شریعت نہیں ہوگا۔ پاکستان میں نظام شریعت کی کئی تحریکیں چلیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ پاکستان مذہبی ریاست ہوگا۔ انہوں نے کال روڈ لاہور پر اپوزیشن جلسے کا حوالہ دیتے ہوئے پیپلز پارٹی رہنماء نے کہا کہ جلسے میں آصف علی زرداری کے خطاب کے دوران شرکاء کی ایک بڑی تعداد موجود تھی تاہم آصف علی زرداری کی روانگی کے بعد لوگوں کی تعداد کم رہ گئی ہے۔ انہوںنے کہا کہ پیپلز پارٹی کی غیر جمہوری طاقت کا ساتھ نہیں دے سکتے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.