سرگودھا ٹریفک حاثات، تین نوجوان زندگی کی بازی ہارگئے

حادثے میں تین شدید زخمی،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا

اتوار 21 جنوری 2018 22:40

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جنوری2018ء) ٹریفک کے دوحاثات میں تین نوجوان زندگی کی بازی ہارگئے جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے،تیز رفتار دوموٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے ایک ہی گاوں کے رہائشی دونوجوان جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق سرگودھا سالم روڈ پر موٹر وئے کے قریب دوموٹرساہیکل آمنے سامنے تیز رفتاری کے باعث ٹکراگئے جس کے نتیجہ میں دونوں موٹرساہیکل سوار افتخار احمد اور ثاقب موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک نامعلوم بچہ شدید زخمی ہوا جسے فوری طور پرہسپتال منتقل کردیاگیاہے، حادثے کاشکاردونوں نوجوان اور زخمی ایک ہی گاوں سالم کے رہنے والے ہیں،دریں اثناء لاہور روڈ پر زیز رفتاتر ڈمپر ٹرک نے موٹرسائیکل سوار دونوجوانوں کو کچل دیاجس کے نیتجہ میں ایک جاں بحق جبکہ دوسراشدید زخمی ہوگیا،

متعلقہ عنوان :