امریکہ،آن لائن کمپنی ایمازون کا صارفین کیلئے سہولت سٹورکھولنے کا اعلان
صارفین قطار میں انتظاریاچیک آؤٹ کے بغیرہی سینڈویچزحاصل کرسکیں گے
پیر 22 جنوری 2018 17:55
(جاری ہے)
امریکی گروپ نے اپنی کیشیئرلیس ’’ایمازون گو‘‘کیلئے اس منصوبے کااعلان صرف ایک سال قبل ہی کیاتھا،اس کاکہناتھاکہ 1800سکوائرفٹ (170سکوائرمیٹر)سٹورابتدائی طورپرعوام کیلئے کھولنے سے قبل اپنے ملازمین کیلئے کھانے پینے کی اشیاء کی پیشکش کریگا۔
تجربے کے دوران تاہم دیکھاگیاکہ کچھ نقائص کے باعث تاخیرہورہی ہے ،اتوارکواپنی ویب سائیٹ پراپیک پیغام میں ایمازون کاکہناتھاکہ اس نے دنیاکی انتہائی ایڈوانس شاپنگ ٹیکنالوجی متاثرکرائی ہے تاکہ آپ کوکبھی قطارمیں انتظارکرنانہ پڑے ۔ایپ رکھنے والے افرادسٹورکے اندرداخل ہوتے ہی چیزیں اٹھاسکتے ہیں اوراپنے تھیلوں میں شاپنگ کارٹس یاٹوکریوں کی ضرورت کے بغیراپنے تھیلوں میں براہ راست ڈال سکتے ہیںمزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.