صحبت پور پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار

پیر 22 جنوری 2018 18:45

صحبت پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صحبت پور غلام حسین باجوئی کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میںپولیس نے روپوش و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری مہم تیز کرتے ہوئے پولیس تھانہ سنہڑی کے ایس ایچ او طالب حسین لاشاری نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گوٹھ میرل گاجانی سے مختلف مقدمات میں مطلوب تین(3) ملزمان ذکریہ،عبدالباقی اور نثار احمد اقوام گاجانی کو گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :