وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 24 اور 25 جنوری کو ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے
وزیراعظم عالمی رہنمائوں اور امریکا، یورپ، چین اور جاپان کی 15 ممتاز ملٹی نیشنل کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقاتیں‘ ’’بیلٹ اینڈ روڈ کے اثرات‘‘ کے موضوع پر اجلاس میں شرکت اور بڑے بین الاقوامی میڈیا اداروں کو انٹرویوز بھی دیں گے
منگل 23 جنوری 2018 12:55
(جاری ہے)
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی وال سٹریٹ جرنل، نکی/ ایف ٹی گروپ ، واشنگٹن پوسٹ ، سی این این اور رائٹر سمیت بڑے بین الاقوامی میڈیا اداروں کو انٹرویوز بھی دیں گے۔
عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت کاروبار ، سرمایہ کاری اور تجارت کے لئے پاکستان کو ایک اہم مقام کے طورپر اجاگر کرنے کا موقع فراہم کرے گی اور پاکستان کی ترقی کرتی ہوئی معیشت کو نمایاں کیا جا سکے گا۔ یہ غیر رسمی نشستوں میں کئی عالمی رہنمائوں سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کا ایک اہم موقع بھی ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.